⚠️ نامکمل یا غلط پتے کی صورت میں آرڈر ڈسپیچ نہیں کیا جائے گا۔
• PKR 4000 سے زائد آرڈر یا اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ سے کیے گئے تمام آرڈرز صرف مکمل پیشگی ادائیگی کے بعد ہی پروسیس کیے جائیں گے۔
• آرڈر سے متعلق تمام اپڈیٹس، بشمول آرڈر کنفرمیشن، صرف فراہم کردہ موبائل نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی جائیں گی۔
• کنفرمیشن نہ ہونے کی صورت میں آرڈر خودبخود منسوخ کر دیا جائے گا۔